تلاش

اسقاطِ حمل (مِس کیرج)اگر بار بار ہوجاتا ہو تو وہ خاتون جب حمل ٹھہر جائے تو اُس کے بعد سے پیٹ پہ ہاتھ رکھ کے، ہر نماز کے بعد گیارہ بار یَا قَابِضُ پڑھے۔ 
دو تسبیحات سورۃ الاخلاص کی صبح و شام پڑھ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھرانے کو ضرور ھدیہ کرے۔
انشاءاللہ اللہ کریم صحت مند اولاد عطا فرمائیں گے۔
عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے دو نفل پڑھنے ہیں پھر ایک ہزار بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ   پڑھنا ہے۔ اس طرح سے بارہ دوگانےیعنی چوبیس رکعات نفل اوربارہ ہزار بار   بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنا ہے۔