تلاش

گھر پہ جادو، مشکلات ،بندشیں ہوں،تو ان کے توڑ کے لئے یہ اعمال کریں ۔ اللہ کے فضل سےجادو ختم ہو جائےگا۔مشکلات سے نجات ملے گی۔
وہ اعمال درج ذیل ہیں ۔
1:سورۃ آلِ عمران کی مندرجہ ذیل آیت مبارکہ سارا دن کثرت سے  پڑھیں ۔
 الم، اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ، 
2:ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔۔
يا خالص يا مخلص یا خلاص بحق ابن عباس بحق مہتر الياس بند خلاص
3۔سورۃ الکوثر  129 بارصبح و شام یا دن میں ایک بار پڑھیں۔