تلاش

ایڈمیشن نہ ہو رہا ہو یا من پسند کالج میں داخلہ لینا ہوتو درج ذیل نوافل پڑھیں۔ ان نوافل کی برکت سے آپ جس کالج میں چاہیں داخلہ ہو جائے گا۔
نوافل کا طریقہ
دورکعت نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور ہر سجدے میں سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی کےبعد آیت ِکریمہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَا نَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّا لِمِیْن 40 ،40بار پڑھیں۔