تلاش

جس ادارے سے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بچے کو دلوانا چاہتے ہیں۔ اس ادارے کی نیت کرکے داخلے کے امتحان سے پہلے اور بعد 313 بار یَا حَسِیبُ  توجہ اور دیہان  سے پڑھیں۔انشاء اللہ اسی ادارے میں داخلہ مل جائے گا۔