کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی اور برکت کے لئے
1۔ سورۃالضحٰی مع بسم اللہ الرحمٰن الرحیم چالیس بار صبح و شام اوّل و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں ۔ گھر کے جتنے زیادہ افراد پڑھیں گے نفع اتنا زیادہ ملے گا انشاء اللہ۔
2۔ یَا رَبِّ جِبرَائِیل یَا رَبِّ مِیکَائِیل یَا رَبِّ اِسرَافِیل یَا لَطِیفُ یَا وَدُودُ سارا دن کھلا بہت زیادہ پڑھیں۔