اجوائن، ہلدی اور ملیٹھی ہم وزن لے کر اس کے وزن کے بقدر شہد میں ملائیں تو گلے کے درد اور جملہ مسائل سے چھٹکارہ ہوتا ہے۔