تلاش

کسی حادثے کی صورت میں یاکسی لا علاج بیماری کی وجہ سے اگر جسم کا کوئی حصہ متاثر ہوگیا ہو تو اس متاثرہ حصے کو انتہائی کثرت سے سورۃ الاخلاص کاھدیہ دیتے رہنے سے اس حصے کا نقص یا بیماری دور ہوجاتی ہے۔