تلاش

اگر کسی کےمخالفین بہت زیادہ ہوںخاص طور پر وہاںجس جگہ وہ کام کرتا ہوتوکوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے ایک تسبیح" لا خلابہ" پڑھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے جوبھی مانگیںمل جاتا ہے، مخالفت ختم ہو جاتی ہے اورحتیٰ کہ سب ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ۔