تلاش

عبقری تسبیح خانے میں ایک جگہ مراد کے لڈّو کے لئے مخصوص ہے۔  اس برکتی ٹرے میں اولاد پانے کی نیت سے بارہ لڈو رکھنے ہیں اور ان میں سے ایک خود اُٹھا کے کھالینےہیں۔ جو اُٹھائےوہ اپنی مراد کی نیت کرے کہ پوری ہوگی تو بارہ لڈّو رکھ کے جاؤں گا۔ روزانہ دو سو بار سورۃ الاخلاص پڑھ کے رسول اللہ ﷺ کے گھرانے کو ہدیہ کرتا رہے۔ انشاء اللہ اللہ کریم چاند سا بیٹا عطا فرمائیں گے۔