کینسر خواہ لاسٹ اسٹیج پہ ہی کیوں نہ پنہچ گیا ہو۔ ان تین اعمال کو یقین توجہ دیہان سے کیجیے اور کامل شفا پائیے۔ انشاء اللہ
.1 روحانی غسل: نہانے سے پہلے اور بعد قرآن کریم کی آخری چھ سورتیں مع بسم اللہ اور اوّل آخر درود شریف پڑھیں۔
2 ۔ہلدی اوربالنگو : ہلدی لے کے خود پیس لیں ۔اس میں ہم وزن تخم بالنگا ملا دیں۔ مریض کو اس کاآدھا چمچ دن میں 8 بار دیں۔
3۔ سجدوں کی مٹی بدن پر ملیں : ایک ویکیو م کلینر لے کے مسجد کےکارپیٹ کے نیچے اور اوپر پھیریں۔ جو مٹی اکٹھی ہو اس مٹی کو رات کو بدن پر ملیں۔ صبح اُٹھ کے روحانی غسل کر لیں۔