تلاش

کھانا کھانے کے بعد معدے میں بوجھل پن اور درد ہوتا ہو۔معدے میں گولہ بن جاتا ہواوربھاری پن ہوتواس کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں۔
نسخہ یہ ہے :
ھوالشافی :سونف 50 گرام ، اجوائن 50 گرام ،سفید زیرہ 50 گرام تینوں چیزوں کو ہم وزن لے کر پیس لیں اور صبح ،دوپہر ،شام ایک چمچ پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔