تلاش

نئےکپڑے،گاڑی،الیکٹرونکس یا کوئی بھی نئی چیز لینی ہو تو اوّل وآخر تین بار درود پاک درمیان میں 32 بار سورۃالقدر پڑھ کر پانی کی اسپرے والی بوتل پر دم کر دیں،یہ پانی کپڑوں، چیزوں پر چھڑکیںاس عمل کی برکت سےمن چاہی نعمتیں مل جاتی ہیں ۔