تلاش

جوچاہتا ہو کہ جو سوچےوہ ہو جائے۔جو چاہےوہ مل جائے۔ ہر پریشانی، مصیبت خود بخود ختم ہو جائےتو جانثاروں والا عمل کرے۔
عمل: مرشد، ان کی نسلوں، عبقری/ تسبیح خانے کے سارے نظام کی حفاظت، کفایت ،کفالت اورغیبی مددکا تصورکرکے روزانہ صبح و شام یا کم از کم ایک وقت یہ چار اعمال انتہائی توجہ دیہان سے اور گڑگڑا کے کریں۔
1 ۔اوّل آخر 3 بار درودپاک 1 بار سورۃ الفاتحہ3 بار سورۃ الاخلاص معہ تسمیہ۔ یہ عمل ایک  وقت میں40 بار کرنا ہے۔ اس کا ثواب حضرت مخدوم ہاشمی سندھی ٹھٹویؒ کی روح کو ہدیہ کرنا ہے۔
2۔سورۃ التوبہ کی آخری 2 آیات 40  بار
3۔  حٰم لا یُنصَرُون   313 بار
4۔  یَاحَفِیظُ یَا سَلَامُ  11 بار