تلاش

اگر کوئی خاتون چاہتی ہے کہ اس کے سسرال میں کھانے کی تعریف ہو،کھانا بہت لذیذ اور مزے دار بنے،کھانے میں برکت ہو، کھانا ختم نہ ہو تو وہ کھانا  پکاتے وقت 21 بار" اللہ المصور الودود" پڑھ کر کھانے پر دم کرے۔