تلاش

اگر میاں بیوی الگ الگ ملک یا شہروں میں رہتے ہوں۔ اور روزگار کے یا دیگر حالات ایسے نہ ہوں کہ اکٹھے رہ سکیں تو دونوں کھلا انتہائی کثرت سے یا ربِ موسیٰ یا رب ِکلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیں۔ غیب سے ایک ساتھ رہنے کے اسباب بنیں گے۔