تلاش

جو چاہے کہ میاں بیوی کے آپس کے اختلافات ختم ہوں۔شوہر بیوی یا بیوی شوہر کی عزت کرے اور آپس کی نفرتیں محبت میں بدل جائیںتو اس کو چاہئے وہ یہ عمل کرے ۔
دو رکعات نفل حاجت پڑھیں ۔اس کے بعد تین بار سورۃ یس پڑھیںجب مبین پرپہنچیں تو ہر مبین پرسات مرتبہ یہ آیت مبارکہ پڑھیں۔
 اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدً وَّ اَكِیْدُ كَیْدًا