تلاش

کیس میں فتح حاصل کرنے کے لئے12 نفل پڑھیں۔ہر 2 رکعات کےبعد  3 بار اوّل آخردرودپاک 1000 مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیں۔اس طرح12 نفل (24رکعتیں)اور 12000بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہو جائے گی۔اس کے بعد گڑگڑاکر دعا کریں۔