تلاش

ناک سے بدبو کا آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جو انسان کو شرمندہ کروادیتا ہے اور انسان محفل میں آنے یا کسی سے ملنے سے جھجھکتا ہے۔ اگر ناک کی بد بو کسی طور نہ جا رہی ہو تو ناک میں تیل ڈالنا شروع کردیں۔چند ہی دنوں میںمسئلہ حل ہوجائے گا۔