اگر کوئی چاہتا ہے کہ اولاد نیک ،صالح اور فرمانبردار ہو اور اپنی زندگی کے ہر میدان میں کامیاب رہیںتو
آیتِ کریمہ والے نفل باقاعدگی سے پڑھیں۔
عمل
2 رکعت نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور ہر سجدے میں سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی کےبعد آیتِ کریمہ لآا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَا نَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّا لِمِیْن 40 ،40بار پڑھیں۔