جس کسی کی اولاد نہ ہوتی ہو۔علاج کروا کروا کے تھک چکا ہو یاڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہو۔وہ یقین توجہ دیہان کے ساتھ ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
کی پڑھےاور سارا دن کثرت کے ساتھ ہر حالت میں "یَا لَطِیْفُ یَا وَدُوْدُ یَاغَفُوْرُ" پڑھتا رہے۔ان اعمال کی بدولت اللہ اسے بیٹاعطا فرمائیں گے۔ ان اعمال کو مستقل کرتا رہے تو مزید بیٹیاں بیٹے بھی اللہ سے پاتا رہے۔ انشاءاللہ