تلاش

اولادِ نرینہ پانے کے لئے ہر نماز کے بعد گیارہ بار سورۃ الشمس اور گیارہ بار سورۃ التین پڑھیں۔ جب حمل ٹھہر جائے تو اس عمل کو جاری رکھئیے اورروزانہ سورۃ البقرہ کی ایک بار تلاوت بھی کیجیے۔