اگر کسی کو نوکری نہ مل رہی ہو تو وہ برکت عافیت والی نوکری کے حصول کے لئے یہ دو کام کر لیں۔ اللہ رزق،دولت، عزت، برکت کے اللہ دروازے کھولے گا، ان شاء اللہ:
1۔ اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ بہت پڑھیں،سارا دن پڑھیں، وضو بے وضو پڑھیں،کھلا پڑھیں ۔
2۔ ١٠١ بار سورۃ القریش صبح شام بیٹھ کر پڑھیں۔