تلاش

آنکھ میں پھنسیاں ہوںجس کی وجہ سے شدید درد ہو تو ہر نماز کے بعد ایک تسبیح  سَلٰمٌ عَلٰى نُوۡحٍ فِى الۡعٰلَمِيۡنَ 
پڑھیں پھنسیاں خودبخود ختم ہو جائیں گی۔