Search

اﷲ نسلوں کو فاقوں سے محفوظ رکھے گا۔

کھانا کھانے کے بعد ۳   بار سورۃ قریش پڑھیں

ایک بار پڑھنے سے کھانا بیماری نہیں بنے گا۔

دو بار پڑھنے سےاﷲ دسترخوان کو کبھی نہ سمیٹے گا، سدا وسیع رہے گا۔

تین بار پڑھنے سے اﷲ نسلوں کو فاقوں سے محفوظ رکھے گا۔ انشاءاﷲ

 	
نسلوں کو فاقوں سے بچا ِئیں