تلاش

جس کی کمر میں کبھی درد ختم نہ ہوتا ہو وہ یہ دو کام کرے۔ انشاء اللہ شفا ہوگی۔
1۔ تیل سے پاؤں کی انگلیوں کی دس منٹ تک مالش کرے۔
2۔ گوند کیکر، گوند سہانجنا، دیسی اجوائن کی ایک چمچ صبح شام دودھ یا پانی کے ساتھ لے۔