شبِ جمعہ میں ستر بار سورۃ الفاتحہ ،عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں ۔اگلے دن سات بار پڑھیں۔ پھر اس سے اگلے دن 50بار پڑھیں۔ اسی طرح دس کی تعداد کم کرتے جائیں۔ یہاں تک کہ بدھ کو 10 بار پڑھیں۔ اور پھر شبِِ جمعہ سے 70 بار پڑھنے کا دوبارہ آغاز کریں۔ یہ عمل اگر صرف گیارہ بارکر لیا جائے تو فوری رزلٹ ملتا ہے انشاءاللہ۔
قرضوں سے خلاصی اوررزق، عزت، برکت، دولت، صحت پانے ا ور گھر میں سکون، بیماریوں، پریشانیوں کےخاتمے کے لئے سارا دن مسلسل بہت توجہ سے پڑھیں: حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ یَا وَارِثُ یَا نَصِیرُ