اگر آپ رئیس بننا چاہتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ دولت کے دروازے آپ پر کھل جائیںتو یہ عمل کریں۔
عمل:
صبح کے وقت سورج کو دیکھتے ہوئے تین تسبیحات درودِشفاء اور 3تسبیحات بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی پڑھنی ہیں۔درودِ شفا یہ ہے :
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍ وَّ دَوَاءٍ وَبَارِک وَسَلِّم