بچے برے دوستوں کی صحبت میں پھنس گئے ہوں یا شوہر/ بیوی غیر شرعی تعلقات رکھتے ہوں۔الغرض کسی بھی شخص کو بے راہ روی سے نکالنے کے لئے یہ دو اعمال کریں۔ انشاءاللہ راہِ راست پہ آجائیں گے۔
1۔ کُفُّوْ بَرٌّ توَّابٌ کو انتہائی کثرت سے سینکڑوں، ہزاروں، لاکھوں پڑھیں ۔
2۔ ہر نماز کے بعد اوّل و آخر تین دفعہ درود شریف ایک تسبیح اللہ کے ان پانچ ناموں کی پڑھیں: یا ممیت یا قابض یا مانع یا صبور یا حفیظ
3۔ جس کو راہِ راست پہ لانا ہو اُس شخص کےدُھلے ہوئے پرانےکپڑے لے کر ایسے بچھا لیں جیسے مصلّیٰ ہوتا ہے۔ اس پہ ایک تسبیح اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِم کی پڑھنی ہے۔روزانہ کسی بھی وقت یہ عمل کر سکتے ہیں۔