Search

	
عمل برائے روزگار

نئے چاند کی پہلی جمعرات یا پہلے اتوار کو بعد از نماز عشاء قبلہ رخ اور با وضو ہو کر آیت مذکورہ کی ایک سو ایک (101) مرتبہ تلاوت کریں اول وآخر 11,11 مرتبہ درود شریف پڑھیں کسی دوسری طرف خیال نہ جائے اور مقصد کو ذہن میں رکھیں انشاء اللہ 21روز میں مراد پوری ہو گی۔ نہیں تو پھر چالیس روز تک کریں۔ عمل شروع کرنے سے پہلے دو رکعت نماز حاجت پڑھیں۔ عمل بلا ناغہ اور ایک ہی جگہ پر کریں۔

نوٹ:۔ دوران عمل گناہوں سے پرہیز ضرور کریں۔