Search

جو شخص را ت کو سونے سے پہلے بستر پر آنے کے بعددل پر دا یاں ہاتھ رکھ کر گیا رہ مرتبہ

	
دل نورانی کرنے کا عمل

اول وآخر تین مرتبہ درود پڑھ لے تو اس کو دل کی دنیا کی عجیب وغریب برکا ت حاصل ہوں گی اور یہ پانچ برکا ت خصو صی طور پر حاصل ہوں گی :

۱۔  اس کے دل کو اللہ پا ک نورانی کردیں گے ۔

۲۔  اللہ پا ک ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب کریں گے۔

۳۔  ایسے شخص کو اللہ پاک کی طرف سے کشف کی اعلٰی ترین کیفیات دی جائیں گی ۔

  ۴۔  ایسے شخص کو اللہ کی طرف سے اعمال کی لذّت اور اعمال کی نہایت ہی کیفیا ت نصیب ہوںگی۔

۵۔  اس عمل کو کرنے والے کے دل کو اللہ پا ک موت نہیں دیتے یعنی اس کا دل ذکر قلبی اور وقوف قلبی کا مصدا ق بن جاتاہے۔