تلاش

سورۃ التوبہ کی آخری دو آیات بکثرت پڑھنے کی برکت سے ریاض الجنہ کا پرمٹ مل جاتا ہے اور اگر پرمٹ نہ ہو تو بھی بآسانی ریاض الجنۃ میں نوافل پڑھنے کا موقع مل جاتا ہے۔