تلاش

رزق کی تنگی ہو،نوکری نہ ملتی ہویا روزگار کے مسائل ہوں ، سورۃ الکوثر مستقل مزاجی سے پڑھنے سے غیب سے سبب بنتا ہے اوررزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے۔