روزوں میں تازگی محسوس کرنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں۔ اس ٹوٹکہ سے پیاس اور تھکاوٹ کا احساس بالکل نہیں ہوتا۔
ٹوٹکہ:
آملے کا مربہ3 دانے، کشمش 21، بادام21، اور کھجور3
رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح ایک کپ دودھ میں خوب شیک کریں۔چسکی چسکی پی لیں۔