تلاش

رزق میںبرکت اورفراوانی کے لئےسورۃ والضحیٰ کا عمل کریں۔
عمل کا طریقہ
 1 بارسورۃ والضحیٰ پڑھیں اوّل آخر 3 بار درود پاک۔ اس سورۃ میں 9  "ک "ہیں  ہر "ک "پر 9 بار 'یا کریم 'پڑھتے ہوئے اپنی حاجت کا تصور کرنا  ہے۔