زندگی کی بے راہ روی ہو یا ناجائز تعلقات سے نجات اور رُشد و ھدایت پانے کے لئے سورۃ الضحیٰ صرف ایک بار پڑھیں اور جب ساتویں آیت پہ پنہچیں تو اپنے مقصد کے تصوّر سے 313 بار
وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى (سورۃ الضحٰی: 7) گڑگڑا کے پڑھیں۔ اور جس شخص کی ھدایت مطلوب ہے اس کی روح کو بھی ھدیہ کر دیں۔ انشاء اللہ سچی راہیں مل جائیں گی اور پچھلی زندگی کی کمی کوتاہی پہ استغفار اورندامت کے ساتھ ساتھ ازالے کی بھی توفیق ملے گی۔