تلاش

دو تسبیحات صبح وشام سورۃ الاخلاص کی حضورﷺ کے گھرانے کو ہدیہ کرنے کا عمل کرنے سے ناممکن ممکن ہوجاتے ہیں۔ خیر کی راہیں کھلتی ہیں۔ حضورﷺ کے گھرانے میں حضور ﷺکی بیویاں، بیٹے، بیٹیاں، داماد، نواسے، نواسیاں شامل ہیں۔ ان کو ہدیہ کریں اس سے بہت کام بنتے ہیں۔ شوہر چاہے چھوڑ کے چلا گیا ہو۔ نہ رابطہ کرتا ہو نہ طلاق دیتا ہو ۔ خواہ اسے گئے جتنے بھی سال ہوگئے ہوں۔ دو تسبیحات صبح و شام سورۃ الاخلاص کی حضورﷺ کے گھرانے کو ہدیہ کر یں اور پھر گھر کا بسنا دیکھیں۔
  اس کے ساتھ ساتھ سورۃ آلِ عمران کی پہلی دو آیات الٓمَّٓ، اَللّٰهُ لاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ(سورۃ آل عمران: ١-٢) روزانہ کسی بھی وقت توجہ، دھیان سے، گڑگڑا کے ٣١٣ بار مع اوّل او آخر درودِ پاک پڑھیں ۔