تلاش

سکون اسباب کے ہونے یا نہ ہونے کا مرہونِ منت نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کی ایک خاص عطا ہے۔اس دور میں جس کو سکون مل جائے وہ دنیا کا بادشاہ ہے۔جوشخص صبح و شام تسبیح کرتا رہتا ہے کہ یا اللہ !تیرا شکر ہے۔ یا اللہ !تیرا احسان ہے۔ اس شخص کوبے پناہ سکون ملتا ہے۔