تلاش

بتیس بار سور ۃ القدر پڑھ کرپانی پہ دم کر کے اس پانی کو کپڑے استری کرتے وقت چھڑکاؤ کیا کریں۔ اس عمل کی برکت سےغیب کے خزانوں سے نئے نئے اور مہنگے ترین کپڑے ملتے رہتے ہیں ۔