ہر جمعرات سورۃ توبہ کا نقش لکھیں تصور ہو کہ اللہ کو خط لکھ رہے ہیں،اس میں جو مرادیں لکھ رہے ہیں وہ سب مل رہی ہیں۔
نقش کا طریقہ:
شبِ جمعہ میں سورۃ التوبہ کی آخری دو آیات کے حرف جدا جدا لکھیں اور ہرحرف کے بعد اپنی حاجت گھلنے والی سیاہی سے لکھیں۔ اس کےبعد نقش کو خوشبو لگا کر رکھ دیں یا آٹے کا پیڑا بنا کر اس کو صاف پانی میں ڈال دیں جہاں مچھلیاں وغیرہ ہوں۔