تلاش

رات کو سونے سے پہلے دل پر دائیاں ہاتھ رکھ کر 11 بار یا باعثُ یا نورُ  مستقل مزاجی سے پڑھتے رہنے سےہر لمحہ اللہ کی ذات کی طرف دیہان نصیب ہوجاتا ہے ۔ذکر میں دل لگنے لگ  جاتا ہےاور تہجد بھی نصیب ہوتی ہے ۔