Search

صبح اٹھنے کے بعد اور بستر چھوڑنے سے پہلے

سارا دن نفس اور شیطان سے حفاظت کیلئےروحانی بیڈ ٹی کا عمل

پڑھ کر(11 مرتبہ) شیطان اور نفس کی شرارتوں سے سارا دن محفوظ رہیں۔ رات کو سونے سے پہلے بھی پڑھ لیں، لیکن صبح اٹھنے کے بعد ضرور پڑھیں۔