Search

اگر کسی شخص کو بات بات پر غصہ آجاتا ہویا کسی کی بات برداشت کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو یا اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی صلاحیت نہ ہو تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ درج ذیل آیت کا اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے۔

	
غصے سے نجات کیلئے

ترجمہ: اور ہم نے اس کیلئے لوہے کو نرم کردیا۔