Search

بعض لوگوں کے ہاتھ بہت زیادہ کپکپاہٹ کا شکار ہوتے ہیں ایسے لوگ اگر اپنے کھانے میں نمک کی مقدار کم کر کے چوتھائی کر دیں اور روزانہ صبح بعد نماز فجر ننگے پاؤں شبنم  والی آلودہ گھاس پر ٹہلا کریں انشاءاﷲ ہاتھوں کی کپکپا ہٹ کچھ عرصہ میں دور ہو جا ئیگی۔