بعض مرتبہ غدود کے ورم کی وجہ سے یا پتھری کے سبب پیشاب رک رک کر قطرہ قطرہ آتا ہے۔ اس کو جاری کرنے کیلئے صبح بعد نماز فجر اور بعد نماز مغرب گیارہ بار یہ کلمات باوضو پڑھ کر اپنے پیٹ پر پھونک ماریں۔ یہ عمل بیماری ختم ہونے تک جاری رکھیں۔ انشاءاﷲ تعالیٰ جلد صحت حاصل ہو گی۔ وہ کلمات یہ ہیں۔