Search

اگر کسی کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ڈال رہا ہو تو سورۂ اخلاص ہر نماز کے بعد دس مرتبہ پڑھ کر رکاوٹ ڈالنے والے کو ذہن میں رکھ کر پھونکیں۔ انشاء اللہ رکاوٹ بہت جلد دور ہوجائے گی۔یہ عمل میں نے جس کسی کو بھی بتایا اس کو یقینی فائدہ ہوا ہے۔

رشتے میں کوئی رکاوٹ