Search

شادی کا مسئلہ اٹکا ہوا ہے گھر میں پریشانیاں ہیں۔ہروقت نہایت کثرت کے ساتھ پڑھیں۔ ورنہ کم از کم دن میں کسی وقت ‘ وقت مقرر کرکےیہ آیت 313 مرتبہ اول و آخر گیارہ بار درود شریف۔

شادی میں تاخیر اور رکاوٹیں دور کرنے کیلیے

ترجمہ:-     وہی اوّل وہی آخر وہی ظاہروہی باطن اور وہی سب کچھ جانتا ہے۔