Search

 اگر کسی بچہ کی قوت حافظہ کمزور ہوجائے اور اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو تو اس کیلئے سورۂ الم نشرح باوضو چینی کی پلیٹ (بغیر پھول والی سادہ) پر لکھ کر دھو کر نہار منہ (صبح کو جب بچے نے کچھ کھایانہ ہو) وہ پانی پلائے۔ یہ عمل اکتالیس دن بلاناغہ کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے بچے کا حافظہ تیز ہوگا اور وہ جو پڑھے گا یاد ہوجائے گا