کسی کی اولاد یا کوئی پیارا اگر ناراض ہوکے گھر سے چلا جائے۔ تین دن چوبیس رکعات نفل اور بارہ ہزار بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھیں۔ اس عمل کی برکت سے وہ انشاءاللہ اپنے گھر واپس لوٹ آئیں گے۔