تلاش

کسی بھی مسئلے کا شکار ہونے کی صورت میں اللہ کے دو صفاتی نام  یا قادرُ یا نافعُ صرف پینتالیس بار  مع اوّل آخر تین تین بار درود شریف پڑھنے سے وہ مسئلہ اللہ کے اذن سے حل ہوجاتا ہے۔ مسئلے کے حل تک وقفے وقفے سے  یا قادرُ یا نافعُ کے پینتالیس پینتالیس کے نصاب کرتے رہیں۔