تلاش

زچگی کے بعد اکثر خواتین کو سینے میں درد محسوس ہوتا ہےاس کے لئے یہ ٹوٹکہ بہت مفیدہے۔
ٹوٹکہ
" اگر درد بائیں جانب ہو، تو سیدھے ہاتھ کے بازو پر کسی بھی تیل سے تھوڑی سختی کے ساتھ مالش کریں۔ اور اگر درد دائیں جانب ہو، تو بائیں بازو کی کلائی پر اسی طرح مالش کریں۔ اس ٹوٹکے سے سینے کا درد بالکل ختم ہو جاتا ہے۔"